Thursday, November 6, 2025
spot_img

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے علاقے روڈالہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق گیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے جبکہ ایک زخمی ہو گیاہے جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین